پرندون کے مردہ سپرم ایکٹو کرنے کا دیسی علاج


مردہ سپرم ایکٹو کرنے کا 100 فیصد دیسی علاج
نسخہ::

گوند کتیرا 3 تولہ
بہی دانہ 3 تولہ
ثعلب مصری 3 تولہ
ثعلب پنجہ 3 تولہ
مصطگی رومی 3 تولہ
خشک سنگھاڑا 3 تولہ
کلونجی 3 تولہ
کوزہ مصری 9 تولہ
سبز الائچی 3 تولہ
سب اشیاء کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں. شہد اور تھوڑا سا آٹا مکس کر گولیاں بنا لیں. سفید چنے کے برابر 1 گولی فی کبوتر 5 سی سی دودھ کے ساتھ، 7 دن، اس دوران جوڑا توڑ دیں
‏نوٹ
تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ مقصد حاصل نہیں ہو گا

Copy paste Rana Jamal Nasir

Comments